مسجد کے احکام — وقف
- مسجد کبیر کی تعریف
- مسجد صغیر اور کبیر
- حد مسجد
- مسجد صغیر اور کبیر کی حد اور نمازی کے سامنے سے گزرنا
- مسجد ہونے کا حکم کب ہوگا
- مسجد کی بنیاد رکھنے سے حکم مسجد
- کیا بنیاد رکھنے سے مسجد کا حکم ہو جائیگا
- مسجد کیسے بن جاتی ہے
- ایک مکان شرعی مسجد کب بن جاتا ہے
- مسجد کے لئے زمین دی اس میں تعمیر شروع ہوگئی اب وہی معطی شخص زمین واپس لے اور اس کی جگہ دوسری زمین دے تو کیا حکم ہے
- بغیر صریح وقف کے اذان وجماعت کی اجازت سے بھی مسجد بن جاتی ہے
- اذان وجماعت کی اجازت سے اس جگہ کا مسجد بنجانا
- جب مالک کی اجازت سے اذان وجماعت ہونے لگی پس وہ مسجد بن گئی
- ہوسٹل کے کمرے توڑ کر مسجد بنا لینے سے وہ شرعی مسجد نہیں
- عارضی ضرورت کے لئے بنی مسجد کو شرعی مسجد کا حکم نہیں
- مسجد میں آتشزدگی کی وجہ سے وہ مسجد ہونے سے خارج نہیں ہوئی
- غیر موقوفہ زمین سے مسجد ہٹا کر وہاں بیٹھک بنانا
- مسجد کے بارے میں کس کا قول معتبر ہے
- گیلری کیا داخل مسجد ہے یا خارج
- مسجد کے وضو خانہ اور استنجا خانہ کی چھت کا حکم
- صحن مسجد سے متصل قبروں کا حکم
- مسجد میں نماز سے روکنے پر بھی نماز پڑھنے والے کو ثواب ہے
- مسجد کا نام ”مسجد حرم“ رکھنا
- بانی مسجد کون ہے؟
- مسجد کی بانی کی طرف نسبت
- گھر کو مسجد بنا دینا
- مسجد کے لئے دی ہوئی زمین پر مسجد بنانا
- مالک کی اجازت سے اس کی زمین میں مسجد بنانا
- حکومت کی دی ہوئی زمین پر مسجد کی تعمیر
- غیر مسلم سے مسجد ومدرسہ کی بنیا د رکھوانا
- سابقہ غلط بنیاد پر مسجد تعمیر نہ کی جائے
- سڑک پر مسجد کی ڈاٹ اور دو منزلہ مسجد
- مسجد تعمیر کرنے والوں میں اختلاف ہو تو کیا کیا جائے
- اختلاف مکتب فکر کی وجہ سے دوسری مسجد بنانا
- عاشورہ خانہ کو مسجد بنانا
- مسجد کو منتقل کرنا
- مسجد کو منتقل کرنا
- مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنا
- مسجد کا تبادلہ
- مسجد کا تبادلہ مسجد سے
- پرانی مسجد کونئی مسجد کی طرف منتقل کرنا
- پرانی مسجد کے گر کر بہہ جانے کا اندیشہ ہو تو اس کی اینٹ وغیرہ سے دوسری مسجد تعمیر کرانا
- ایک مسجد کا سامان دوسری مسجد میں لگانا
- نقشہ اوقات نماز ایک مسجد سے دوسری مسجد میں منتقل کرنا
- مسجد کے پرانے سامان کا مصرف
- غیر آباد مسجد کی بنیاد کا مصرف
- چھوٹی مسجد کا فرش جامع مسجد میں لیجانا
- ایک مسجد کی چٹائی دوسری مسجد میں دینا
- دریا برد گاؤں کی مسجد کا سامان کس مسجد میں استعمال کیا جائے
- وقف کا پنکھا دوسری مسجد میں لگانا
- مسجد کی چیز مدرسہ کے لئے اور مدرسہ کی چیز مسجد کے لئے استعمال کرنا
- غیر آباد مسجد کا سامان مدرسہ یا مسافر خانہ میں لگانا
- مسجد غیر آباد ہو جائے تو اس پر وقف زمین کی آمدنی کا حکم
- نئی مسجد بنانے کے بعد پرانی مسجد اور اس کے وقف کا حکم
- حویلی کی مسجد اور اس کیلئے خریدے ہوئے سامان کا حکم
- ایک مسجد شہید کرنے کے بعد دوسری جگہ منبر وغیرہ منتقل کر دیا گیا اس میں جماعت ہونے لگی اس میں اعتکاف کا حکم
- پرانی مسجد کا سامان اپنی بلڈنگ میں لگا سکتے ہیں یا نہیں
- مسجد کا کوئی حصہ قوالی وغیرہ کے لئے خالی کرنا یا اپنی ملک قرار دینا اور اس کے عوض دوسری جگہ دینا
- مسجد کے قرآن کا حکم
- مسجد کے قرآن پاک وغیرہ مدرسہ میں استعمال کرنا
- مسجد کا قرآن گھر لے آنا اور قیمت ادا کرنا
- مسجد کا قرآن دوسری جگہ لیجانا
- مسجد ضرار
- نئی مسجد، مسجد ضرار نہیں
- مسجد ضرار کی ایک صورت
- نزاع سے بچنے کیلئے دوسری مسجد بنانا کیا وہ مسجد ضرار ہے
- اپنی مملوکہ زمین میں نماز باجماعت ادا کرنے سے کیا وہ مسجد ضرار ہے
- مسلمان کی بنائی مسجد کو مسجد ضرار کہنا
- بلا ضرورت دوسری مسجد بنانا
- بلاضرورت دوسری مسجد بنانا
- خاندانی اعزاز کے لئے بلا ضرورت مسجد بنانا
- بضرورت نئی مسجد بنانا
- نئی آبادی میں نئی مسجد بنانا
- ایک مسجد کے قریب دوسری مسجد بنانا
- ایک مسجد ہوتے ہوئے دوسری بڑی مسجد بنانا
- دفع نزاع کے لئے دو مسجدیں بنانا
- اختلاف کی وجہ سے دوسری مسجد مشترکہ زمین میں بنانا
- جدید مسجد بنانا جس سے قدیم مسجد کو نقصان پہنچے
- محلہ میں مسجد تعمیر ہونے کے بعد نماز کہاں ادا کی جائے؟
- مسجد قدیم میں پنجوقتہ نماز ہو اور جمعہ کے لئے مستقل مسجد بنائی جائے
- ایک مسجد کی ضد پر دوسری مسجد بنانا
- دوسرے کی زمین کو مسجد بنالینا
- کسی کی زمین پر ناحق قبضہ کر کے مسجد تعمیر کرنا
- ارض مغصوبہ میں مسجد ودوکانیں
- غیر وقف زمین میں مسجد بنانا
- سرکاری زمین پر مسجد بنانا
- سرکاری زمین پر مسجد
- سرکاری زمین میں مسجد بنانا
- سرکاری زمین میں مسجد
- ریاست کی حاصل کردہ زمین پر مسجد
- بلا اجازت وارث زمین پر مسجد بنانا
- افتادہ زمین پر مسجد کے لئے مکانات ودوکانیں بنانا
- دوسرے کا مکان مسجد کو دینے سے وہ مسجد کا نہیں ہو جاتا
- پرانی مسجد کو گرانا
- پرانی مسجد کو گرا کر نئی تعمیر کرنا
- پرانی مسجد کو چھوڑ کر نئی مسجد بنانا
- پرانی مسجد کو گرا کر نئی مضبوط مسجد تعمیر کرنا
- قدیم مسجد کو منہدم کرنا
- پرانی مسجد کو آباد کرنا
- پرانی مسجد کو چھوڑ کر نئی مسجد میں جانا
- پرانی مسجد کو چھوڑ کر دوسری جگہ مسجد بنانا
- مسجد ویران ہونے پر دوسری مسجد بنانا
- پرانی مسجد کی اینٹیں، پتھر جوتے رکھنے کی جگہ لگانا
- نئی مسجد اور پرانی مسجد میں نماز
- مسجد کی توسیع
- توسیع مسجد کی ایک صورت
- مسجد کی تنگی کی وجہ سے توسیع
- مسجد کی توسیع چاروں طرف سے
- توسیع مسجد کیلئے پڑوسی کی زمین لینا
- توسیع مسجد کے لئے برآمدہ کو مسجد میں داخل کرنا
- مسجد کے متصل جگہ کو مسجد میں داخل کرنا
- مسجد کے قریب کی جگہ کو مسجد کے لئے لینا
- ضرورت مسجد کیلئے صحن کے درخت کاٹ دینا
- مسجد کے صحن میں توسیع کے لئے قبر کو داخل مسجد کرنا
- مسجد میں قبریں شامل کرنا
- مزار کو توڑ کر مسجد میں شامل کرنا
- مسجد سے متصل قبروں کو مسجد میں شامل کرنا
- راستہ کا کچھ حصہ مسجد میں داخل کرنا
- کچھ راستہ مسجد میں لینا
- امام باڑہ مسجد کے لئے دیدیا اس سے مسجد کی توسیع کرائی گئی وہاں نماز کا حکم
- سڑک کی توسیع میں مسجد کا نصف حصہ دیدینا
- مسجد میں محراب کا حکم
- محراب بنانے میں انہدام مسجد کا خطرہ ہے تو کیا کرے؟
- دیوار پشت اور درمیان محراب کا حکم
- مسجد میں مینار، محراب اور طاق بنانا
- منبر کا مقام اور اس کی کیفیت
- محراب مسجد بھی مسجد میں داخل ہے
- محراب مسجد کو منتقل کرنا
- مسجد میں مینار
- کیا مسجد کا مسجد ہونا مینار پر موقوف ہے
- عمدہ مینار ہوتے ہوئے نئے مینار بنانا
- مسجد کے مینار کا دعا کرنا
- جدار مسجد میں نقش و نگار
- مسجد میں نقش و نگار سے متعلق عبارت
- نقش ونگار مسجد کے مال سے
- مسجد کے منارہ کو کئی رنگوں سے رنگنا
- مسجد کی زیبائش کیلئے روپیہ خرچ کرنا
- مسجد کے درخت پر قلعی پھیرنا اور ایک دوسرے کو سخت لفظ بولنا
- محراب مسجد میں ایک مخصوص طغری
- دیوار مسجد میں آیات قرآنی وغیرہ لکھنا
- مسجد کے محراب میں ایک مخصوص طغرئی اور اس کا استیلام
- محراب سے اس طغریٰ کو ہٹانا
- مسجد میں کعبہ و مسجد نبوی کا فوٹو لٹکانا
- مدینہ کا فوٹو اور اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنا
- تعمیر مسجد کی تاریخ کندہ کرا کے مسجد میں لگانا
- نام کھدوا کر مسجد پر پتھر لگانا
- مسجد میں حدیث لکھ کر لگانا اور اپنے لئے دعا کرانا اور اپنا نام لکھنا
- چندہ سے تعمیر شدہ مسجد میں اپنے نام کا پتھر لگانا
- مسجد کے اندر بنے کمرہ میں دفتر وغیرہ
- تعمیر جدید کے وقت اگر مسجد کا کچھ حصہ دیوار میں آ جائے
- مسجد کی تعمیر کنکریٹ کے ذریعہ
- مسجد پر غیر شرعی قبضہ
- مسجد کے کچھ حصہ میں متولی کی قبر بنانا
- مسجد میں ادھار لگائی ہوئی اینٹوں کی واپسی
- پرنالہ دوسرے کی جگہ میں اور مسجد کی دیوار میں ایسا تصرف جس سے کسی کی بے پردگی ہو
- مسجد کا لینٹر پڑوسی کی دیوار پر
- مسجد کا کچھ حصہ چھوڑ دینا
- مسجد میں وضو کی جگہ بنانا
- ضرورت مسجد کیلئے غسل خانوں کو باہر منتقل کرنا
- مسجد کی زمین پر مالکانہ قبضہ
- مسجد کے پلاٹ پر نا جائز قبضہ
- حجرہ امام کا گاٹر جدار مسجد پر
- مسجد کے بالائی حصہ پر امام صاحب کا کمرہ
- مسجد کے لئے وقف شدہ زمین کو امام نے اپنے نام کرالیا
- مسجد کی زمین میں امام کا حجرہ بنانا
- مسجد کی موقوفہ زمین پر دوسری مسجد بنانا / نیچے مسجد اوپر رہائش گاہ
- مسجد کی خالی جگہ میں دوکان بنانا
- نیچے دوکان اور اوپر مسجد
- مسجد کی جگہ میں دوکان بنانا اور ایک دوکان سے دوسری دوکان میں اقتدا کرنا
- مسجد کے نیچے دوکانیں
- نیچے دوکانیں او پر مسجد
- مسجد کی دوکانوں کی چھت پر مکانات کی تعمیر کرایہ پر چلانے کے لئے
- دیوار مسجد میں دوکان کی الماری بنانا
- مسجد کے قریب غیر مملوکہ زمین میں مصالح مسجد کے لئے دوکان وغیرہ بنانا
- حفاظت و بقائے مسجد کے لئے صحن مسجد میں دوکانیں بنانا
- بڑی چوڑی مسجد کی صفوف کو پنجگانہ نماز میں دائیں بائیں سے کم کرنا
- مسجد میں مکان یا حجرہ بنانا مسجد کی دیوار پر کڑی یا گاٹر رکھنا
- مسجد کے مائک کی حفاظت کے لئے حجرہ بنانا
- مسجد کی چھت پر لاؤڈاسپیکر کے لئے الماری بنوانا
- مسجد کمیٹی کی ناخوشی کے باوجود زبردستی قبضہ اور عمارت بنانا
- مسجد کی بچی ہوئی زمین پر درسگاہ اور رہائشی مکان
- مدرسہ کا کچھ سامان کڑی وغیرہ مسجد کی چھت پر رکھنا
- غیر آباد مسجد کو محفوظ کرنے کی صورت
- نئی تعمیر میں مسجد کا فرش اونچا رکھ کر نیچے تہہ خانہ بنا دیا تو نماز کہاں پڑھی جائے
- مدرسہ والوں کی آنے جانے کی سہولت کے لئے مسجد کی مغربی دیوار میں دروازے بنانا
- مسجد میں مکان کا دروازہ کھولنا
- مسجد کی دوبارہ تعمیر کے وقت مسجد کا کچھ حصہ تعمیر میں شامل کیا
- صحن مسجد میں کنواں بنانا
- مسجد میں کنواں بنانا
- دیوار مسجد کی مرمت
- مسجد کے نیچے تہہ خانہ اور اوپر ہال بنانا
- مسجد کے نیچے تہہ خانہ بنانا
- احاطہ مسجد میں طہارت خانہ بنانا درست ہے
- مسجد سے متصل بیت الخلاء
- مسجد کے قریب بیت الخلاء بنانا
- مسجد سے متعلق بیت الخلاء بنانا
- مسجد سے متعلق جگہ میں بیت الخلاء بنانا
- پیشاب خانے اور بیت الخلاء کے اوپر مسجد کا گنبد بنانا
- مسجد کی موقوفہ زمین کی بیع کرنا
- غیر آباد مسجد کو فروخت کرنا
- غیر آباد مسجد کو فروخت کرنا یا کرایہ پر دینا
- مسجد کے لئے وقف قطعہ زمین کو فروخت کرنا
- زیادہ آمدنی کی توقع پر مسجد کی زمین فروخت کرنا
- مصالح مسجد کے لئے دی گئی زمین کو فروخت کرنا
- وقف مسجد کا فروخت کرنا
- فقیروں کی دی ہوئی مسجد کی بیع وغیرہ
- مسجد کی اینٹوں کا فروخت کرنا
- فرش مسجد کے ملبہ کا نیلام اور استعمال
- اراضی مسجد پر کاشتکاروں کے قبضہ کے اندیشہ سے ان کو فروخت کر کے اس رقم سے ذریعہ آمدنی بنانا
- پرانی مسجد توڑ کر اسکا سامان نئی مسجد میں لگا نا یا فروخت کرنا
- سامان مسجد کا فروخت کرنا
- مسجد کا سامان فروخت کرنا
- ایک مسجد کی زائد اینٹیں خرید کر دوسری مسجد میں لگانا
- پرانی مسجد کا سامان نئی مسجد میں کارآمد نہیں کیا اس کو فروخت کرنا درست ہے
- پرانی مسجد کے سامان کو فروخت کرنا اور حجرہ امام میں صرف کرنا
- فرش مسجد کے پرانے ٹائیل فروخت کر کے قیمت مسجد میں صرف کرنا یا اپنے گھر کیلئے خریدنا
- مسجد اور اس کے سامان کو بیچنا حرره العبد محمود غفر لۂ دار العلوم دیو بند مسجد کی لکڑی وغیرہ فروخت کر کے ضروریات میں خرچ کرنا اور ایسی مسجد میں نماز پڑھنا
- مسجد کے کنویں کا جنگلہ فروخت کر کے مسجد کا کواڑ بنوانا
- انہدام مسجد پر اس کی اشیاء کی بیع
- انقاض مسجد کا حکم
- انقاض مسجد کی بیع
- مسجد کے درخت کا پھل فروخت کرنا
- مسجد کا تیل وغیرہ فروخت کرنا
- مسجد کے تیل کو فروخت کرنا
- مسجد میں دی ہوئی اشیاء کو بار بار نیلام کرنا
- ویران ہو جانے کے بعد مسجد کا حکم
- مسجد ویران ہونے پر اس کی جائیداد و سامان کا حکم مسجد کو قصداً ویران کرنا
- مسجد کی نیت سے چھوڑی زمین میں تصرف کا حکم
- بلا وقف مسجد کو دی گئی جائیداد فروخت ہو سکتی ہے
- مسجد کی زمین میں تعمیر کر لی تو وہ کس کی ہے
- مسجد کو مدرسہ بنانا
- مسجد کے دالان میں مدرسہ
- مسجد کے دالانوں کو دفتر انجمن بنانا / مسجد کی زمین میں اسکول قائم کرنا
- نیچے مدرسہ او پر مسجد
- مسجد کی جگہ پر نیچے مدرسہ اور اوپر مسجد
- مسجد کی زمین میں مدرسہ بنانے کی صورت
- مسجد کے ایک حصہ میں بچوں کی تعلیم
- صحن مسجد کو مدرسہ کے لئے لینا
- مسجد سے متصل خالی جگہ پر مدرسہ قائم کرنا
- مسجد سے متصل اسکول بنانا
- مسجد کی جگہ کو مدرسہ کے لئے استعمال کرنا
- مسجد کے پیچھے مدرسہ بنانا
- مسجد میں تعلیم کی حدود
- تنخواہ لیکر مسجد میں تعلیم دینا
- مسجد میں چھوٹے بچوں کو تعلیم دینا
- مخلوط تعلیم مسجد میں دنیوی تعلیم، غیر شرعی لباس کے ساتھ، مسجد میں تعلیم
- مسجد میں بچوں کو تعلیم دینا
- مسجد میں بچوں کو تعلیم دینا
- مسجد میں تعلیم صبیان
- مسجد میں غیر دینی تعلیم دینا
- مال حرام مسجد میں صرف کرنا
- مال حرام سے مسجد و کنواں اور مکان کی تعمیر
- مال غیر طیب سے تعمیر مسجد
- مال حرام سے بنائی ہوئی مسجد
- شراب کی آمدنی سے مسجد میں چندہ
- جائز آمدنی سے چندہ / مخلوط آمدنی سے مسجد میں چندہ / ايضاً / چوری کے مال سے چندہ / شراب کی آمدنی سے چندہ / مخلوط آمدنی والے کا چندہ مسجد میں
- حلال و حرام روپے سے بنی ہوئی مسجد میں نماز
- حلال و حرام روپے سے خریدنے کے بعد پھر حلال مال سے خریدنے کا مسئلہ / مال حرام سے دینی خدمت
- قوالی اور اس کی آمدنی مسجد میں دینا
- قوالی کیلئے جمع کیا گیا روپیہ مسجد میں دینا
- مزار کا پیسہ مسجد اور مدرسہ میں دینا
- نا جائز مال مسجد ومدرسہ میں دینا
- نا جائز آمدنی کا پیسہ مسجد میں
- سودی کاروبار کرنے والی سوسائٹی کا دیا ہوا روپیہ مسجد و امام وغیرہ کے لئے
- وصیت اور خواب کہ سود کا پیسہ مسجد میں دیا جائے
- سود کا پیسہ مسجد کی روشنی وغیرہ میں لگانا
- سودی قرض پر لیا روپیہ مسجد کے ضمان میں دینا
- سودی قرضہ کا روپیہ مسجد میں
- مسجد تعمیر کے لئے سود پر قرض لینا
- مسجد کے لئے سودی قرض
- تعمیر مکان کے لئے مسجد کمیٹی کا سود پر رقم لینا
- سود خور کو تر کہ میں ملی رقم مسجد میں لگانا
- قیمت شراب سے بنی ہوئی مسجد میں نماز
- شراب کا روپیہ مسجد میں لگ جائے تو کیا کیا جائے؟
- خنزیر کے بالوں سے برش بنانیکی اجرت کا پیسہ مسجد میں لگانا
- خنزیر کے بالوں کے برش کی اجرت کا پیسہ مسجد میں دیا ہوا کیا واپس کیا جائے گا؟
- جس مسجد میں خنزیر کے بالوں کی اجرت کا روپیہ لگا ہو اس میں نماز / ساہوکار کا روپیہ مسجد میں
- مسجد کا بیمہ
- نقصان شدہ شئی کا ضمان مسجد میں دینا
- مالی جرمانہ لینا اور مسجد میں صرف کرنا
- بلیک مارکٹنگ کرنے والے کا روپیہ مسجد میں
- جائیداد مغصوبہ کو مسجد وغیرہ میں صرف کرنا
- سینما کی آمدنی مسجد اور مدرسہ میں خرچ کرنا
- واہب کی اولاد کا موہوب لہ کی اولاد سے شئی موہوب کو واپس لے کر مسجد میں دینا
- طوائف کی تعمیر کردہ مسجد میں نماز
- رنڈی کا مسجد میں ٹین ڈلوانا
- فاحشہ کی دی ہوئی چیز کا مسجد میں استعمال
- فلم ایکٹر کی آمدنی مسجد و مدرسہ میں
- ايضاً / چوری کا سیمنٹ مسجد میں لگانا
- بلیک سے خریدے ہوئے سیمنٹ کا مسجد کے لئے استعمال
- قرض لیکر تعمیر مسجد میں رقم دی، وہ حلال ہے؟
- زمیندارہ ختم ہو کر اس کا معاوضہ مسجد میں خرچ کرنا
- مہر کی رقم مسجد میں دیگر شوہر کے حصہ کی واپسی
- قاضی صاحب کا مقدمہ کے فریقین سے جو شخص جیت جائے اس سے روپیہ لینا اور پھر مسجد میں دینا
- بیعانہ مسجد میں لگانا
- لقطہ کا روپیہ مسجد میں لگانا
- توسیع مسجد کیلئے حکومت سے امداد
- غیر مسلم کا روپیہ تعمیر مسجد میں (اور مَا كَانَ لِلْمُشْرِكِينَ أَنْ يَعْمُرُوا مَسَاجِدَ اللَّهِ الآيَةَ کا مطلب)
- غیر مسلم کا روپیہ تعمیر مسجد میں
- غیر مسلم کا پیسہ تعمیر مسجد میں
- غیر مسلم کا مسجد کی تعمیر کے لئے روپیہ دینا
- غیر مسلم کے مسجد تعمیر کرنے کا حکم
- غیر مسلم کا مسجد تعمیر کرنا
- ہند ومسلم کا مخلوط پیسہ تعمیر مسجد میں صرف کرنا
- مسجد میں اہل ہنود کا روپیہ
- کفار کا روپیہ مسجد و عید گاہ میں صرف کرنا
- کافر بے دین کا روپیہ جدید مسجد میں
- شیعہ اور پھرائیوں اور غیر مسلم کا روپیہ مسجد میں
- مسجد کے لئے غیر مسلم سے چندہ لینا
- غیر مسلم کا چندہ
- غیر مسلم کا مسجد کے لئے وقف کرنا
- غیر مسلم کی زمین سے مٹی لیکر مسجد میں لگانا
- ہندو کا مسجد میں لوٹے دینا
- ایک مسجد کی آمدنی دیگر مساجد پر صرف کرنا
- مسجد کی آمدنی سے مدرسہ قائم کرنا
- مسجد کی رقم سے بیٹری بھروانا
- مسجد کے لئے چندہ کر کے مدرسہ بنانا
- آمدنی مسجد سے مکتب قائم کرنا
- ایک مسجد کا روپیہ دوسری مسجد میں خرچ کرنا
- مسجد کی کوئی چیز دوسری مسجد میں بطور ہدیہ دینا
- ایک مسجد کے لئے چندہ کر کے دوسری میں خرچ کرنا
- مسجد کی آمدنی سے مدرسہ میں چندہ دینا
- مسجد کا روپیہ مدرسہ میں خرچ کرنا
- مسجد کی تعمیر سے بچی ہوئی رقم دینی مدرسہ میں
- مسجد کی چیز پتھر وغیرہ مدرسہ میں لگانا
- ایک مسجد کا روپیہ دوسری مسجد میں لگانا
- ایک مسجد کا روپیہ دوسری مسجد میں صرف کرنا
- مسجد ومدر کی زائد آمدنی دوسری مسجد ومدرسہ میں خرچ کرنا
- مسجد قدیم کی آمدنی مسجد جدید پر خرچ کرنا
- مسجد قدیم کی آمدنی کا مصرف
- مسجد کی آمدنی سے امام صاحب کا حجرہ وغیرہ بنانا
- مسجد کی دوکانوں کو کرایہ پر اور شادی کی آمدنی سے امام کی تنخواہ
- مسجد کی آمدنی سے تنخواہ وضع کرنے کا قانون
- لائبریری مسجد میں اور مسجد کی آمدنی سے لائبریری چلانا
- مسجد کا روپیه سود پر قرض دینا
- عید گاہ اور مسجد کا روپیہ قرض دینا
- مسجد کا دھان اُدھار دینا
- مسجد کا روپیہ تجارت کے لئے دینا
- مسجد کا پیسہ تجارت کے لئے
- مسجد کی آمدنی سے جنازہ کی چار پائی خریدنا
- مسجد و مدرسہ کی رقوم بطور قرض ایک دوسرے میں صرف کرنا
- ورکنگ کمیٹی کا مسجد کے فنڈ سے قرض لیکر مدرسہ میں خرچ کرنا
- مسجد کا روپیہ رویت ہلال کمیٹی میں خرچ ہو سکتا ہے یا نہیں
- مسجد کے روپیہ سے قبرستان کی زمین خریدنا
- ایک مسجد کا روپیہ دوسری مسجد کے لئے قرض دینا
- تحفظ مسجد کیلئے لڑے جانے والے مقدمہ کے مصارف مسجد کی رقم سے
- مسجد کی آمدنی سے تعلیم دینا
- مسجد کے پیسے سے غسلخانہ کے لئے بالٹی خریدنا
- مسجد کے پیسہ سے بیت الخلاء اور غسلخانہ بنانا لہو ولعب کی تقریب میں شرکت
- مسجد کے پیسہ سے بیت الخلاء اور غسلخانہ بنانا
- مسجد کی آمدنی سے امام مسجد کا حجرہ و استنجاء خانہ بنوانا
- غسل خانہ وغیرہ میں روشنی کا انتظام
- امام یا مؤذن کو تنخواہ میں زمین دینا
- مسجد کی رقم سے وضو کا پانی گرم کرنا
- مساجد کا روپیہ حکومت کو دینا
- متعلقین مسجد کو انعام
- مسجد کی آمدنی سے افطار کرنا
- مسجد کی آمدنی سے حافظ تراویح کو انعام دینا
- عیدین وجمعہ کے موقعہ پر مسجد کی آمدنی سے عام شاہراہ پر فرش بچھوانا
- رقم مسجد تراویح کے حافظ پر خرچ کرنا
- مسجد کی فاضل رقم کا مصرف
- اوقاف مساجد کے مصارف
- مسجد اور مدرسہ کی دوکان ومکان کے کرایہ کا مصرف
- مسجد کی آمدنی سے تنخواہ میں تقلیل اور اسکول میں خرچ
- مسجد کا چندہ عمومی کام میں خرچ کرنا
- مسجد کے روپیہ سے کسی غریب کی حالت کو سدھارنا
- کمرہ مسجد میں مدرسہ ہے اس کا کرایہ مسجد کو
- مسجد کی چیزوں کا ذاتی کام میں استعمال کرنا
- مسجد کے لوٹے ذاتی کام میں استعمال کرنا
- مسجد کا فرش یا روپیہ اپنے کام میں لانا
- مسجد کے کسی حصہ کو اپنے ذاتی مفاد کے لئے مخصوص کر لینا
- مسجد کا لوٹا اور جگہ مخصوص کرنا
- مسجد کا کوئی لوٹا اپنے لئے خاص کرنا
- مساجد کے لوٹے وغیرہ عیدگاہ میں لیجانا
- ایک مسجد کا لوٹا، صف وغیرہ واپسی کے وعدہ پر دوسری مسجد کے لئے لینا
- مسجد کا سامان ذاتی مصرف میں لانا
- مسجد کی الماری میں اپنا تجارتی سامان رکھنا
- مسجد میں دینی کتابیں وغیرہ رکھنا
- مسجد کے چراغ میں اپنا وظیفہ پڑھنا
- مسجد کا ہیٹر اپنی ضرورت یا تلاوت کے لئے استعمال کرنا
- مسجد کی کتاب کو مکان پر رکھ کر مطالعہ کرنا
- مسجد کا تیل یا ڈھیلا اپنے گھر لیجانا
- مسجد کی سیڑھی وغیرہ اپنے گھر میں لیجا کر استعمال کرنا
- مسجد کا گرم پانی گھر لیجانا
- مسجد کا کنواں نل، ڈول، رسی استعمال کرنا
- مسجد کے نل سے اہل محلہ کا پانی لینا
- مسجد کے ٹانکہ سے محلّہ والوں کا پانی لے جانا
- مسجد کی اشیاء کا امام ومؤذن کیلئے استعمال
- با جازت متولی مسجد کا تیل امام ومؤذن کیلئے
- مسجد کا تیل امام کیلئے
- مسجد کا تیل وغیرہ امام کو استعمال کرنا
- حمام کے کوئلہ سے امام کا چائے بنانا
- بچی ہوئی موم بتی بیچ کر امام کی تنخواہ وغیرہ میں لگانا
- مسجد کا چراغ گل کرنا اور ضرورت سے زائد چراغ جلانا
- مسجد میں چراغ کب تک جلے
- مسجد کا چراغ کب تک جلے اور فرش کب تک بچھے
- مسجد کی بجلی دوسرے کو دینا
- مسجد کے پنکھے کا استعمال
- بجلی کا پنکھا غیر اوقات نماز میں چالو کرنا
- مسجد کے بیت الخلاء کا استعمال
- درخت مسجد کے پھل کا استعمال
- مسجد کی چھت سے گری ہوئی لکڑی کو پانی گرم کرنے کے لئے استعمال کرنا
- مسجد کا گرم پانی بے نمازیوں کو استعمال کرنا
- مسافر کے لئے مسجد کی چٹائی کا استعمال
- مسجد کی بوسیدہ چٹائی قبر میں
- مسجد کا لوٹا مصلی باہر لے جا کر استعمال کرنا
- مسجد کی جائے نماز وغیرہ کا محافظ مؤذن ہے تقریبات میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں
- تبلیغی جماعت کے لئے اشیاء مسجد کا استعمال
- حجرہ مسجد میں کتابت
- مسجد سے متعلق جگہ پر کھانا پکانا
- مسجد کا سامان مانگنا
- مسجد کا سامان اور مکان جو استعمال کرے وہ کرایہ دے
- مسجد کی دوکان کرایہ پر ہے، کرایہ کا اضافہ نہ کرایا جائے تو کیا حکم ہے
- مسجد کی کرسی اونچی کر کے نیچے دوکانیں بنا کر کرایہ پر دینا
- مسجد کی زمین میں کرائے دار کے لئے دوکان بنانا
- حوض کی جگہ کرایہ کیلئے دوکان بنانا
- مسجد پر بورڈ لگا کر کرایہ وصول کرنا
- کسی حصہ مسجد کو ذریعہ آمدنی بنانا
- مسجد کی وقف زمین کو کرایہ پر دینا
- مسجد کی جگہ سینما کے لئے کرایہ پر دینا
- سودی کاروبار کے لئے مسجد کی دوکانیں کرایہ پر دینا
- مسجد کے اخراجات کو پورا کرنے کیلئے برتنوں کو کرایہ پر دینا
- مسجد کی اشیاء کو عاریت پر دینا
- ناجائز فعل کیلئے کرایہ پر برتن دے کر مسجد میں خرچ کرنا
- بلا مجبوری کے کرایہ دار کو تکلیف دینا
- مسجد کی زمین کو مدرسہ کے لئے کرایہ پر لینا
- صحن مسجد سے درخت کاٹ کر برآمدہ برائے کرایہ بنانا
- جتنی زمین خریدی اس سے زائد پر مکان بنالیا
- چندہ مسجد کا حکم
- مسجد کا خرچ ذاتی پیسے سے ہو یا چندہ سے
- مسجد ومدرسہ کے نام سے مشتر کہ چندہ کرنا
- مسجد ومدرسہ کے لئے مشترک چندہ سے مسجد کی توسیع اور مدرسہ کے لئے دوکان بنانا
- چندہ مسجد وانجمن سے مٹھائی وغیرہ
- جو چندہ بر آمدہ مسجد کے لئے کیا گیا ہے اس سے کرایہ کی دوکانیں بنانا
- اذان خانہ کے لئے چندہ کیا گیا اس سے مسافر خانہ بنانا
- مسجد کے لئے چندہ ایک مٹھی چاول ہر روز
- جبراً چندہ لینا
- مسجد کے لئے جبراً چندہ لینا
- مسجد کی تعمیر کیلئے زبردستی چندہ لینا
- مسجد کیلئے چندہ دیکر واپس لینا
- چندہ حوض کیلئے جمع کیا گیا پھر اسکو دوسرے کام میں خرچ کرنا
- چندہ کے ضمان کی ایک صورت چندہ وقف نہیں ہوتا
- افطار کیلئے دیا ہوا روپیہ مسجد کے دوسرے کام میں صرف کرنا
- مسجد میں پمپ کے لئے چندہ کیا گیا کچھ باقی بچا خرچ نہیں ہوا اس کو کیا کیا جائے
- دروازه مزار پر صندوق کے چندہ سے مؤذن وامام کی تنخواہ
- مسجد میں بدعتی کا چندہ
- بریلوی، دیو بندی کی مسجد میں امداد کرنا
- گولک کی آمدنی مسجد کی تعمیر میں لگانا
- لاوارث میت کے کفن کیلئے چندہ کیا، کچھ بچ گیا اس کو مسجد میں خرچ کرنا
- لاوارث کا مال مسجد میں
- بھیک مانگا ہوا روپیہ مسجد میں دینا
- رجب کے کونڈے کی قیمت مسجد میں
- مرحوم کا قرضہ مسجد میں دینا
- مقروض کا قرض خواہ کی طرف سے قرض مسجد میں دینا
- مانگا ہوا پیسہ مسجد میں صرف کرنا
- ایک مسجد کے متعلق اختلاف کہ وہ سنیوں کی ہے یا شیعوں کی؟
- مسجد کا غلہ فروخت کر نیوالا ضامن بنا تو اس سے قیمت وصول کی جاسکتی ہے؟
- برے کی مشین بدل دی تو کیا اب بھی اول برما لگانیوالے کو ثواب ملے گا
- غیر مسلم کا مسجد کے لئے نذر ماننا اور پھر اس میں نماز پڑھنا
- پھینکے ہوئے سیمنٹ کو درست کر کے فروخت کیا گیا اور اس سے مسجد کا فرش بنایا گیا
- آپسی نا اتفاقی کی بناء پر ایک مسجد کو ویران کرنا
- مخصوص مسجد کو جان کے اندیشہ سے چھوڑنا
- مسجد کی چھت سے بجلی کے تارگز روانا
- مسجد کی بجلی کا تارکسی کے مکان پر
- مسجد سے ملا کر اپنی تعمیر کرنا
- کفن کا مصلی مسجد میں
- مسجد میں رومال یا مصلی رکھ دینا
- ٹاؤن ایریا کمیٹی سے سستی قیمت پر ٹین کی چادریں خرید کر مسجد میں استعمال کرنا
- مسجد کے نام پر دینی درسگاہ بنانا
- مسجد نما اور درمیان میں قبر بنانے کا حکم
- مسجد میں روپیہ دینے کا وعدہ کر کے روپیہ نہ دینا
- ایک مسجد میں روپیہ لگانے کا ارادہ کرنے کے بعد دوسری مسجد میں لگانا
- مسجد کی آمدنی کو ختم کر دینے کا کسی کو بھی حق نہیں
- اپنے مکانات فروخت کرنا جس سے کہ مسجد ویران ہو جائے
- مکان اور مسجد کے درمیان کتنا راستہ چھوڑا جائے
- بڑی مسجد میں قرآن شریف کی طرف پشت کرنا
- حفاظت سامان کیلئے مسجد میں تالا ڈالنا
- مسجد میں تالا لگانا اور چندہ نہ دینے کی وجہ سے مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے سے روکنا
- کیا کسی مسجد میں چار سال مغرب کی نماز پڑھنے سے حج کا ثواب ملتا ہے
- مسجد کیلئے پتھر خریدے اور ایک پتھر بطور یادگار دے دیا
- مسجد میں جو چیز دی جائے وہ کس کا حق ہے
- مسجد میں گلگلے اور شیرنی آئے اس کا مستحق کون ہے؟
- مساجد کے شہید کرنے پر فوراً سزا کیوں نہیں دی جاتی
- محض ضد کی وجہ سے مسجد چھوڑنا
- ضد کی وجہ سے پہلی مسجد کو گرانا
- غیر آباد مسجد میں میت دفن کرنا
- مسجد کی آبادی
- مسجد کا خادم جب بوڑھا اور ضعیف ہو جائے تو کیا کریں
- خادم مسجد کو وراثت کا حق نہیں
- سرکاری ٹنکی سے مسجد میں پانی لینا
- مخصوص خاندان کا اپنی بنائی ہوئی مسجد کو اپنی ملک کی طرح سمجھنا
- مسجد کے حجرہ پر غاصبانہ قبضہ کرنے والے کو نکالنا
- پیسہ روپیہ کی تصویر پر قیاس اور مسجد میں بیٹھ کر ہدی وغیرہ کے مطالعہ کا حکم
- مسجد کو شہید کرنے سے ضمان
- تین مسجدیں دہلی میں شہید کر دی گئیں اب ان کے ساتھ کیا معاملہ کرنا چاہئے
- کسی مسجد کا گنبد روضہ اقدس کے گنبد کی طرح بنانا
زبانیں: English · Русский · العربية · اردو · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা