الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بلا مجبوری کے کرایہ دار کو تکلیف دینا

سوال

کرایہ دار کو جو انہوں نے تکلیف دی ہے وہ جائز ہے یا نا جائز اگر وہاں مکان بنے تو پہلا حق پرانے کرایہ دار کو (جو تقریباً بیس سال سے رہ رہا تھا) ہے یا کسی اور کو غور فرما کر ضروری تحریر فرمائیں؟

جواب

بلا وجه شرعی کرایہ دار کو کیا کسی کو بھی تکلیف دینا جائز نہیں ہے اگر مصالح مسجد سے قطع نظر کرتے ہوئے اس کو جبراً نکالا ہے تو یہ ظلم ہے اس کی تلافی لازم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو