الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سودی کاروبار کے لئے مسجد کی دوکانیں کرایہ پر دینا

سوال

مسجد کی ملکیت میں ایک مکان ہے جس کو ایک صاحب کرایہ پر لینا چاہتے ہیں، کرا یہ معقول ملے گا، مگر ان کا کاروبار خالص سود کے لین دین کا ہے، ان کو کرایہ پر مکان دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ صاحب سودی کاروبار ہی کے لئے کہہ کر لیتے ہیں تو مسجد کا مکان ان کو کرایہ پر نہ دیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو