مسجد کے درخت پر قلعی پھیرنا اور ایک دوسرے کو سخت لفظ بولنا
سوال
ایک درخت مسجد میں کھڑا ہے اس کو قلعی پھیرنے والے نے پوت دیا تھا یعنی قلعی پھیر دی تھی، ایک شخص نے کہا بھائی تو نے یہ قلعی اس پر کیوں پھیر دی؟ ایک شخص وہاں موجود تھا اس نے کہا کہ کیوں کیا بات ہوگئی نہ کرنے والے نے کہا یہ طریقہ یہودیوں اور نصرانیوں کا ہے تو اس شخص نے کہا کہ اگر تمہارا یہ خیال ہے تو اسلام سے خارج ہو گئے، اب بتائیے منع کرنے والا ٹھیک رہا، جس نے یہ کہا کہ تم اسلام سے خارج ہو گئے؟
جواب
مسجد کے درخت قلعی پھیرنا بلا ضرورت ہوا، ایک دوسرے کو یہودی یا نصرانی یا اسلام سے خارج نہ کہیں توبہ کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔