الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کا غلہ فروخت کر نیوالا ضامن بنا تو اس سے قیمت وصول کی جاسکتی ہے؟

سوال

مسجد کا غلہ کسی ایک آدمی نے فروخت کر دیا، اور پیسوں کا ذمہ دار فروخت کرنے والا ہو گیا کہ پیسے آجائیں گے لیکن خریدار نے پیسے نہیں دیئے تو فروخت کرنے والے سے پیسے وصول کرنا چاہئے یا نہیں؟

جواب

فروخت کرنیوالا مسجد کو قیمت دے اور خریدار سے وصول کرے یا معاف کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو