مسجد کی دوکانوں کو کرایہ پر اور شادی کی آمدنی سے امام کی تنخواہ
سوال
مسجد کا پیسہ جو دوکانوں کے کرایہ اور شادی کے موقعہ پر حاصل ہوتا ہے، اس سے امام کی تنخواہ دے سکتے ہیں، یا نہیں؟ نیز غسل خانہ وغیرہ کی تعمیر میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
ایسے روپیہ کو تنخواہ میں دینا، اور مسجد کے حمام اور غسل خانہ میں صرف کرنا شرعاً درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔