الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے تیل کو فروخت کرنا

سوال

جو تیل مسجد میں زائد اکٹھا ہو جائے اس کا فروخت کرنا درست ہے یا نہیں اور وہ قیمت کس جگہ صرف کرنا چاہئے؟

جواب

تیل ڈالنے والوں کی اجازت سے فروخت کرنا اور جس جگہ وہ اجازت دیں اس جگہ قیمت صرف کرنا شرعاً درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو