حجرہ مسجد میں کتابت
سوال
اگر کوئی شخص مسجد کی حفاظت کے لئے مسجد کے حجرے میں رہتا ہے اور وہاں کتابت بھی کرتا ہے، تو یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر مقصد حفاظت مسجد ہے تو درست ہے فتاوی عالمگیری، ص ۷۰ رج ۱۴۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔