مسجد کے محراب میں ایک مخصوص طغرئی اور اس کا استیلام
سوال
مکہ مسجد حیدر آباد میں ایک کتبہ نصب ہے اسکے بارے میں وضاحت مطلوب ہے کہ اس طغری پر ایک پردہ پڑا رہتا ہے، نماز جمعہ کے بعد بہت سے لوگ بالالتزام پردہ کے نیچے دونوں ہاتھ پھیر کر چہرہ پر عقیدت و احترام کے انداز میں ملتے ہیں، لوگوں کا یہ عمل شرعاً درست ہے یا نہیں؟
جواب
یہ استیلام اور پھر اس کا التزام بر بنائے عقیدت واحترام موجب فساد عقائد عوام اور خلاف طریقہ سید الانام علیہ الصلوۃ والسلام ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔