غیر مسلم کے مسجد تعمیر کرنے کا حکم
سوال
کوئی غیر مسلم مسجد کی تعمیر میں اپنا ذاتی روپیہ خرچ کر کے اس پر چھت ڈالدے اور اس کے فرش کو پختہ کرادے، چاروں طرف اس کے دیواریں بنوادے، شرعاً ایسی مسجد میں نماز پڑھنا کیسا ہے،بینو اتوجروا.
جواب
غیر مسلم کا مسجد تعمیر کرانا، وصیت للمسجد کے حکم میں ہے، پس اگر وہ اپنے عقیدہ میں اس کو قربت اور ثواب سمجھتا ہے تو یہ جائز ہے اور مسجد میں اس سے کوئی خرابی لازم نہیں آتی، اس میں نماز پڑھنا درست ہے، اور اگر وہ اس کو اپنے عقیدہ میں قربت اور ثواب کا کام نہیں سمجھتا تو یہ اس کیلئے جائز نہیں، مگر بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ غیر مسلم اس قسم کے کام قربت ہی سمجھ کر کرتے ہیں، ان کی کوئی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔