زمیندارہ ختم ہو کر اس کا معاوضہ مسجد میں خرچ کرنا
سوال
خاتمہ زمیندارہ کی طرح اوقاف کی زمیندارہ بھی ختم ہو گیا تھا، حکومت نے معمولی معاوضہ اتوٹی کے نام سے دے رہے ہیں، اور کچھ پونڈو کے نام سے جو چالیس سال میں روپیہ ملے گا، پوچھنا یہ ہے کہ آئندہ معمولی روپیہ ملے گا، اس کا سود لے لئے یا منافع با منافع وہ ہر سال دیتی ہے، یہ سود مسجد کے ہر کام میں لگا سکتے ہیں کل ملا کر بھی زمین کی نصف قیمت پوری نہیں ہو سکتی اور کیا صورت ہو نہ معلوم؟
جواب
یہ سب معاوضہ زمین شمار ہو کر مسجد میں خرچ کیا جا سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔