الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

محلہ میں مسجد تعمیر ہونے کے بعد نماز کہاں ادا کی جائے؟

سوال

شیخ انصاریوں نے مسجد کا سلسلہ قائم کیا اور بنیاد کھودی گئی اور پھر سب لوگوں نے چندہ دیا، اور تمام مسلم اس وقت پر جدوجہد کرتے رہے کہ مسجد تیار ہو جائے لیکن ہم لوگوں کی بد قسمتی کہ تیار تو نہ کر سکے البتہ جھگڑا ضرور کر لیا برادران جھوجھہ تقریباً کاشتکار ہیں، اگر وہ اس زمین میں نماز پڑھنے آتے ہیں، تو لوگ اعتراض کرتے ہیں، اور مسجد کے قریب زیادہ تر برادران جھوجھہ ہی ہیں، اور کم برادران انصاری ہیں، یہ لوگ مسجد پر کوئی توجہ بھی نہیں کرتے، اذان بھی کبھی وقت پر نہیں ہوتی، کبھی کبھی جماعت بھی نہیں ہوتی ہے، اگر ان کو بطور…

جواب

مسجد محلہ کی آبادرکھنا لازم ہے اس کو ویران چھوڑنا بہت بڑا جرم ہے مسجد کسی کی ذاتی ملک نہیں، ہر مسلمان کو اس میں نماز پڑھنے کا حق ہے لیکن وہ جھگڑا کریں نماز نہ پڑھنے دیں تو پھر دوسری مسجد میں جا کر پڑھ لیا کریں، جھگڑا نہ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو