الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

درخت مسجد کے پھل کا استعمال

سوال

ایک مسجد ہے اور اس مسجد کے اندر درخت ہے، اور اس درخت میں پھل لگا ہے، اور پھل پک چکا ہے، تو کیا یہ پھل کسی شخص کے لئے کھانا جائز ہے؟ اور اگر اس مسجد میں کوئی تبلیغی جماعت پہنچ جائے تو یہ پھل اس جماعت والوں کو کھلا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

ظاہر ہے کہ وہ درخت مسجد کا ہے پھل کی قیمت مسجد میں دیدی جائے پھر جس کو دل چاہے کھلا دیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو