الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

محراب مسجد کو منتقل کرنا

سوال

مسجد کے سابقہ محراب کو بھی وسعت کے لحاظ سے منتقل کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

اس کو بھی منتقل کر سکتے ہیں محراب بیچ میں ہونی چاہئے، تا کہ دونوں طرف صف برابر رہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو