مسجد کی زمین پر مالکانہ قبضہ
سوال
زید مسجد کے صحن اور نماز جنازہ کی جگہ اور مذہبی اجتماع کی جگہ اور تعزیہ کے راستہ پر قبضہ کر کے مکان بنانا چاہتا ہے، اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
جواب
اگر وہ جگہ مسجد کے لئے وقف ہے تو اس پر مالکانہ قبضہ غصب اور حرام ہے اس قبضہ کو ہٹا کر مسجد کے قبضہ میں دینا ضروری ہے، پھر اس کی چہار دیواری بنا کر حسب مصالح مسجد کے کام لائیں تا کہ آئندہ ایسی نوبت نہ آئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔