مسجد کی توسیع چاروں طرف سے
سوال
مسجد کے چاروں طرف لوگوں نے قبرستان بنالیا ہے، اب مسجد تنگ ہوگئی ہے اور اس کو چاروں طرف سے بڑھانا ہے تو مسجد کو چاروں طرف سے بڑھا سکتے ہیں، یا نہیں؟
جواب
موجودہ مسجد میں اگر تنگی ہو تو آس پاس چاروں طرف سے حسب مصالح توسیع کرنا درست ہے، اگر زمین مسجد کی نہ ہو تو خریدی جاسکتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔