مسجد میں غیر دینی تعلیم دینا
سوال
مسجد میں اردو، ہندی، انگریزی اخبار یا سرکاری اسکولوں کے کورس کی کتابیں پڑھی جا سکتی ہیں یا نہیں؟
جواب
غیر دینی تعلیم دینے کا بھی وہاں حق نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔