فرش مسجد کے ملبہ کا نیلام اور استعمال
سوال
مسجد کا فرش پرانا ہو گیا تھا اس کو توڑ کر دوسرا فرش لگ رہا ہے، فرش کا ملبہ اینٹ روڑے وغیرہ نیلام کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اور اسکے ملبہ کو خریدنے والا بنیا دوں میں یا کسی تعمیری کام میں لگا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
اس کو خریدنا اور بنیادوں وغیرہ میں استعمال کرنا شرعاً درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔