الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پیسہ روپیہ کی تصویر پر قیاس اور مسجد میں بیٹھ کر ہدی وغیرہ کے مطالعہ کا حکم

سوال

کوئی کتاب جس میں عکسی تصاویر ہوتی ہے، مثلاً ہدئی ڈائجسٹ جو دہلی سے شائع ہوتی ہے اس قسم کی کتابوں کو مسجد میں بیٹھ کر پڑھنا درست ہے یا نہیں جبکہ پیسہ روپیہ دیا سلائی پر تصویر ہوتی ہے، اور یہ جیب میں رہتی ہے، روپے پیسے مسجد میں بطور چندہ جیب سے نکال کر دیئے جاتے ہیں، فوٹو یا تصاویر کسی شخص کے ہوں مسجد میں بیٹھ کر دیکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

پیسہ روپیہ، دیا سلائی پر جو تصاویر ہوتی ہیں، عموماً وہ بہت چھوٹی ہوتی ہے، بعض اوقات یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ جاندار کی تصویر ہے یا کوئی اور پھول وغیرہ ہے ایسی چھوٹی تصاویر کی چیز کے حکم میں تخفیف ہے، نیز پیسہ روپیہ ایسی ضرورت کی چیز ہے کہ بغیر اس کے چارہ کار نہیں، اپنی ضرورت پوری کرنے کے لئے اس کو پاس رکھنے پر آدمی مجبور ہوتا ہے نیز اس سے بچنا دشوار ہے، کیونکہ بغیر تصویر پیسہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو