مسجد میں کعبہ و مسجد نبوی کا فوٹو لٹکانا
سوال
مسجد میں ایک طرف کعبہ کا نقشہ آویزاں ہے اور دوسری طرف مسجد نبوی کا ہے، ایسا نقشہ مسجد میں لگانا یا لٹکانا کیسا ہے؟ اور خاص کر داہنے جانب ضروری سمجھ کر لٹکانا کیسا ہے؟
جواب
مسجد میں ایسے نقشے اور کتبے لگانا یا دیوار مسجد میں ایسے نقش و نگار کرنا جس سے نمازیوں کا دھیان اس کی طرف جائے مکروہ ہے، اور ضروری سمجھنا تو بالکل ہی غلط و باطل ہے۔-
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔