الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کا دھان اُدھار دینا

سوال

مسجد کا کچھ دھان اس کی زمین میں کھیتی کرنے والوں کو اُدھار دیدیا اور پیدا وار کے موسم میں ادھار کیا تھا تو اس وقت بھاؤ سستا ہوا ہے، اور جس وقت دھان دیا تھا، اس وقت مہنگا ہوتا ہے، اس طرح دو تین سو روپیہ مسجد کا نقصان ہوتا ہے، لہذا اس طریقہ پر مسجد کا دھان قرض دینا درست ہے یا نہیں؟

جواب

شرعاً یہ درست نہیں، مسجد کا جس قدر نقصان ہو رہا ہے اس کا ضمان لازم ہے، جتنا دھان دیا تھا اگر اتنا ہی وزن کر کے واپس مل گیا تو ضمان لازم نہیں، اگر چہ قیمت میں فرق ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو