مسجد کی آمدنی کو ختم کر دینے کا کسی کو بھی حق نہیں
سوال
جامع مسجد دہلی کے چاروں طرف جو دوکانیں بنی ہوئی ہیں، وہ جامع مسجد کی زمین پر بنی ہوئی ہیں، اور جامع مسجد ہی کی ملکیت ہیں، مسجد کو ان دوکانوں سے تقریباً ۷۲ ہزار روپے سالانہ کی آمدنی ہے، گورنمنٹ کا محکمہ ڈی ڈی، اے ان تمام دوکانوں کو ہٹا کر باغیچہ وغیرہ بنانا چاہتے ہیں، اگر ایسا ہو گا تو مسجد کی آمدنی، ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی، انہیں حالات کے پیش نظر مندرجہ ذیل امور دریافت طلب ہیں: (۱) کیا گورنمنٹ کو حق ہے کہ وہ زبر دستی مسجد کی آمدنی کو ختم کر دے؟ (۲)
جواب
مسجد سے متعلق وقف کی آمدنی کو ختم کرنے کا کسی کو حق نہیں، ایسی خواہش پوری کرنے کے قابل نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔