الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لاوارث میت کے کفن کیلئے چندہ کیا، کچھ بچ گیا اس کو مسجد میں خرچ کرنا

سوال

ایک لاوارث شخص مر گیا جس کے کفن کے لئے چندہ کیا گیا، بعد کفن دفن کچھ چند ہ بچ گیا تو اس کو مسجد میں خرچ کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

جن لوگوں نے چندہ دیا ہے، ان کی اجازت سے مسجد میں بھی خرچ کر سکتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو