برے کی مشین بدل دی تو کیا اب بھی اول برما لگانیوالے کو ثواب ملے گا
سوال
ہمارے یہاں مسجد میں کنویں کے اندر پانی نکالنے کا برما ہے جس کو ہینڈ پمپ کہتے ہیں، لگا ہوا ہے، یہ چونکہ دس گیارہ سال سے لگا ہوا تھا، اس لئے بوجہ پرانا ہونے کے اکثر خراب رہتا تھا، جس کی وجہ سے لوگوں کو تکلیف اٹھانی پڑتی تھی، اور اس کی مرمت بھی ہمیشہ ہوتی رہتی تھی، اس برے سے اہل محلہ اور بازار کے لوگ فیضیاب ہوتے تھے، اس برے کی مکمل مرمت کرانے میں خرچ کافی آرہا تھا، اس لئے بعض لوگوں نے بغیر اطلاع منتظمہ کمیٹی مسجد مذکورہ برمے کی مشین بدل کر دوسری مشین لگادی لیکن پہلے برے کا کچھ سامان (ہینڈ پمپ)
جواب
جب تک پہلا کچھ بھی سامان موجود ہے اس کو ثواب پہنچتا رہے گا، اگر سب سامان بدل دیا گیا تب بھی برے کوفٹ کرنے کیلئے جو راستہ پانی تک پہلے شخص کا بنوایا ہوا ہے، وہ باقی ہے اس کا ثواب پہنچتا ہی رہے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔