الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مالی جرمانہ لینا اور مسجد میں صرف کرنا

سوال

ایک برادری میں چند قوانین مقرر ہیں اور وہ ان کی خلاف ورزی سے سیاست بطور جرمانہ کچھ رقم وصول کرتے ہیں، تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ رقم مذکورہ کو مصارف مسجد میں صرف کرنا جائز یا نہیں جواب سوال تحریر فرما کر عنداللہ ماجور ہوں؟

جواب

مذہب معتمد علیہ یہ ہے کہ ایسا جرمانہ نا جائز ہے اگر کچھ رقم بطور جرمانہ وصول کر لی ہے، تو اس کی واپسی ضروری ہے، مسجد وغیرہ میں صرف کرنا درست نہیں ”قال في الفتح وعن ابي يوسف يجوز التعزير للسلطان بأخذ المال وعندهما وباقي الائمة لا يجوز ومثله في المعراج وظاهره ان ذلك رواية ضعيفة عن ابي يوسف قال في الشرنبلالية ولا يفتي بهذالمافيه من تسليط الظلمة على اخذ مال الناس فيأكلونها ومثله…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو