مسجد قدیم کی آمدنی مسجد جدید پر خرچ کرنا
سوال
پہلی مسجد کی آمدنی منقولہ مسجد میں خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
پہلی مسجد جب غیر آباد ہوگئی تو اس جگہ کی حفاظت کر دی جائے اور اس کی آمدنی کو دوسری منقولہ مسجد میں صرف کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔