مسجد کی سیڑھی وغیرہ اپنے گھر میں لیجا کر استعمال کرنا
سوال
متولی مسجد کی اجازت سے کوئی شخص مسجد کی سیڑھی تپائی گھر لیجا کر استعمال کرے، یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جو چیز مسجد کے پیسہ سے خریدی گئی، اور دوسرے لوگ اپنی ضرورت کیلئے مسجد سے مانگتے ہیں تو ان کو عام طور پر وہ چیز نہ دی جائے ہاں اگر مسجد کے مصالح کا تقاضا ہے تو دے سکتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔