الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی چیزوں کا ذاتی کام میں استعمال کرنا

سوال

مسجد کا سامان مسجد کے علاوہ تصرف کر سکتے ہیں یا نہیں؟ مسجد کا سامان مثلاً ڈول، لوٹا، لالٹین، موم بتی وغیرہ، اسی طرح مسجد کی اینٹ، قرضاً لیکر باہر استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اسی طرح مسجد کے صحن میں اگر خشک کرنے کی غرض سے کپڑا پھیلائے تو کیا حکم ہے؟

جواب

یہ جملہ امور ممنوع ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو