خنزیر کے بالوں کے برش کی اجرت کا پیسہ مسجد میں دیا ہوا کیا واپس کیا جائے گا؟
سوال
(۳) جو روپیہ ہم نے سور کے بالوں کے برش والا مسجد میں لگایا ہے وہ واپس کرنا چاہئے یا نہیں؟ سوال: (۴) کیا اس اس مسجد میں نماز پڑھنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک مقبول ہے یا نہیں؟ دو عالم یہ کہتے ہیں کہ اس مسجد میں عبادت قابل قبول نہیں۔
جواب
(۳) اس کا جواب نمبر : ۲،۱ سے ظاہر ہے۔ (۴) جب وہ نماز حسب قواعد شرعیہ ادا کی جائے گی تو فریضہ بھی ادا ہو جائے گا، اور اخلاص ہوگا تو قبول بھی ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔