کسی مسجد کا گنبد روضہ اقدس کے گنبد کی طرح بنانا
سوال
مسجد میں روضہ اقدس کے ڈیزائن کا گنبد بنانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کی شکل کا گنبد اگر تلبیس و فریب کیلئے بنائے کہ اس مسجد کو لوگ مسجد نبوی سمجھیں اور اسکے ساتھ وہی عقیدت رکھیں تو نا جائز ہے، جیسا کہ بعض اہل باطل نے یہی حرکت کی اپنی مسجد کا نام مسجد نبوی رکھا اپنے قبرستان کا نام جنت البقیع رکھا اور اپنے لئے منصب نبوت تجویز کیا ہے اگر تلبیس مقصود نہیں تبرک کے طور پر یا تشویق کیلئے ہیکہ اسکو دیکھ کر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔