مسجد کے حجرہ پر غاصبانہ قبضہ کرنے والے کو نکالنا
سوال
ایک شخص مسجد کے حجرے پر غاصبانہ قابض ہے اور مسجد کا کوئی کام وغیرہ نہیں کرتا، بلکہ بارش میں چار صفیں باہر پڑی رہ گئی تھیں، اس وقت یہ شخص موجود تھا وہ بھیگ کر خراب ہوگئیں لیکن اس نے ان کو اٹھایا تک نہیں، اور مسجد میں اگر کوئی آدمی تیل وغیرہ دینے کو کہتا ہے کہ اگر برتن وغیرہ ہو تو دیدو تیل لا کر مسجد میں ڈالوں گا تو یہ شخص اس سے پیسہ لے کر ہضم کر جاتا ہے، تیل وغیرہ نہیں لاتا، اور ایسا بھی ہوا ہے کہ ایک دولہا مسجد میں سلام کرنے آیا اور اس نے امام صاحب کو سوا روپیہ دیا تو اس کو لیکر خرچ کر لیا، لوگوں کو معلوم ہوا تو…
جواب
ایسے شخص کو مسجد میں رہنے اور سونے سے بالکل روک دیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔