مسجد کے قرآن پاک وغیرہ مدرسہ میں استعمال کرنا
سوال
مسجد کیلئے وقف شدہ قرآن شریف اور پارے وغیرہ کا مدرسہ کے لئے استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
جو قرآن شریف پارے مسجد میں رکھے گئے ان کو ہر شخص مسجد میں استعمال کر سکتا ہے چاہے وہ مدرسہ کے طلباء ہوں چاہے دوسرے نمازی ہوں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔