چندہ حوض کیلئے جمع کیا گیا پھر اسکو دوسرے کام میں خرچ کرنا
سوال
(۱) مال یا جائیداد وقف کر دینے کے بعد واقف کا کوئی حق رہتا ہے یا نہیں (۲) اگر واقف اس صراحت کے ساتھ کوئی رقم وقف کرے کہ فلاں کام میں صرف کیا جائے، اس کے علاوہ مال کسی دوسرے کام میں صرف کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ (۳) علاوہ متولیان اوقاف کے کوئی شخص جس کے پاس رقم موجود ہو امانت ہو اپنی مرضی سے اس کام کے علاوہ جس کام کے لئے وہ وقف کی گئی ہے، صرف کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
۳/۲/۱ حوض بھرنے کیلئے موٹر لگانے کے لئے جو چندہ کیا گیا ہے، وہ وقف نہیں، چندہ، سب دینے والے چاہیں خود اس کو خرچ کریں، یا متولی کے سپرد کر دیں یا کسی اور کے سپرد کریں، سب طرح درست ہے، کسی کو اعتراض کا حق نہیں، پھر جب ہینڈ پمپ سب کی مرضی سے لگا دیا تو یہ بھی درست ہوا، تعمیرات کے سلسلہ میں جو مزدوری باقی رہ گئی وہ چندہ دہندگان کی اجازت سے دیدی گئی یہ ٹھیک ہوا، خواہ صراحہ اجازت دی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔