غیر مسلم کا روپیہ تعمیر مسجد میں
سوال
کسی غیر مسلم کا روپیہ مسجد کی عمارت میں صرف کرنا کیسا ہے؟
جواب
اگر کوئی غیر مسلم مسجد میں روپیہ وغیرہ دے اور بہ نیت حصول ثواب یعنی اس کو عبادت سمجھ کر تو شرعاً اسکا مسجد میں لینا درست ہے اور اگر کوئی اور مانع ہو مثلاً اس روپیہ کی وجہ سے کسی فتنہ کا اندیشہ ہو یا اہل اسلام اور اہل مسجد پر احسان سمجھ کر دے یا احسان کا اظہار کرے وغیرہ وغیرہ تو امر آخر ہے، اس لئے بہتر صورت یہ ہے کہ وہ روپیہ کسی مسلم کو دیدے اور پھر وہ مقروض یا دیگر مسلم اس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔