عیدین وجمعہ کے موقعہ پر مسجد کی آمدنی سے عام شاہراہ پر فرش بچھوانا
سوال
جمعۃ الوداع اور عیدین کے موقعہ پر اندر صحن اور کوٹھے کی جگہ بھر جاتی ہے، اور مسجد کے باہر پورب، اتر، دکھن، پختہ سرکاری سڑک ہے، اس پر لوگ صف قائم کر کے نماز ادا کرتے ہیں، اس سلسلہ میں جامع مسجد کی آمدنی سے کرایہ پر شامیانے اور دریاں بچھوائی جاتی ہیں، جس پر سالانہ پانچ سو روپے خرچہ آتا ہے، کیا حدود مسجد کے باہر مسجد کی انتظامی کمیٹی پر یہ فرض عائد ہوتا ہے کہ شامیانہ اور دریوں کا انتظام مسجد کی آمدنی سے کرے؟
جواب
یہ انتظام بھی اسی مسجد کے نمازیوں کیلئے ہے، اسلئے حرج نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔