غیر مسلم کا چندہ
سوال
ایک غیر مسلم عمارت کے لئے چندہ دے تو کیا قبول کیا جائے؟
جواب
اگر وہ ثواب سمجھ کر دے اور یہ اندیشہ نہ ہو کہ وہ اس کے نتیجے میں کوئی غلط مقصد حاصل کریگا تو لینا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔