الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی آمدنی سے مدرسہ میں چندہ دینا

سوال

یہاں ایک مسجد کی عمارت میں اس محلہ کا ایک مدرسہ قائم ہے جسکے اخراجات محلہ اور منتظمین مدرسہ ہر سال ڈیڑھ ہزار دو ہزار روپیہ کا چندہ کر کے پورا کرتے ہیں، محلہ کی مذکورہ مسجد کی آمدنی تقریباً نو دس ہزار روپے بینک میں جمع ہیں جو مسجد کے حالیہ اور مستقبل کے متوقع ضروریات سے فاضل ہے، اس لئے مسجد کے منتظمین اس مسجد کی عمارت میں جاری محلہ کے مذکورہ مدرسہ میں امداد کے طور پر سالانہ تین سو روپیہ کی رقم اس مسجد کی آمدنی سے دیتے ہیں، اگر یہ تین سو روپیہ کی رقم بند کر دی جائے، تو ڈیڑھ دو ہزار سے زیادہ چندہ نہ ہونے کی وجہ سے…

جواب

اگر اوقاف مسجد میں مدرسہ چلانے کیلئے کوئی مد مقرر نہیں کیا بلکہ محض مسجد کے مصالح کے لئے وہ اوقاف ہیں تو اس کی آمدنی سے مدرسہ میں خرچ کرنے کی اجازت نہیں، لان شرط الواقف كنص الشارع، كذافي كتب الفقه ”

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو