مسجد تعمیر کے لئے سود پر قرض لینا
سوال
مسجد کی تعمیر کے لئے سود پر روپیہ قرض لے کر خرچ کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
سود پر روپیہ لینا حرام ہے خاص کر مسجد کی تعمیر کے لئے حرام فعل کا ارتکاب ہرگز نہ کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔