مسجد کبیر کی تعریف
سوال
کیا مسجد کبیر جو چالیس ذراع کی ہوتی ہے وہ عرض ربع مراد ہے یعنی کل چالیس ذراع یا لمبائی چوڑائی؟
جواب
چالیس ذراع لمبی چالیس ذراع چوڑی، ایک قول میں ساٹھ ذراع۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔