وقف کا پنکھا دوسری مسجد میں لگانا
سوال
کیا واقف کو شرعا حق حاصل ہے کہ اس مسجد سے بجلی کا پنکھا نکال کر دوسرے محلہ کی مسجد میں لگا دیں، جب کہ اس مسجد میں پنکھا وقف کر دیا گیا ہے، آیا پنکھا نکالنے والے گنہگار ہوں گے یا نہیں؟
جواب
جبکہ پنکھا وقف کر کے مسجد میں لگا دیا گیا ہے تو اس کو نکال کر کسی دوسری مسجد میں لگانا درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔