مسجد کا سامان مانگنا
سوال
مسجد کا سامان مثلاً سیمنٹ قلعی، روغن وغیرہ اگر چھٹانک دو چھٹانک مانگ لے تو جائز ہے یا نہیں؟
جواب
مسجد کی چیز بلا اجرت اور بلا قیمت لینے کا حق نہیں، نہ اجازت سے نہ بلا اجازت، جو چیز اجرت پر دینے کے لئے ہو اس کو اجرت پر لینا درست ہے اور جو چیز فروخت کرنے کے لئے ہواس کی قیمت دیکر لینا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔