الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ناجائز فعل کیلئے کرایہ پر برتن دے کر مسجد میں خرچ کرنا

سوال

مسجد کے متولی نے دیگیں، شامیانے، بچھونے، کپ رکابی وغیرہ کرایہ پر دینے کے لئے خرید رکھی ہیں، اور لوگ ان کو جائز وناجائز تقریبات مثلاً قوالی، رنڈی وغیرہ کی تقریب میں لے جاتے ہیں، اس سے جو کرایہ وصول ہوتا ہے، اس کو مسجد میں لگانا کیسا ہے؟ اور متولی کا کرایہ پر دینا لینا کیسا ہے؟

جواب

نا جائز آمدنی سے جو کرایہ آئے وہ مسجد میں خرچ نہ کیا جائے، نیز ناجائز تقاریب میں یہ چیزیں کرایہ پر نہ دیجائیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو