الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک مسجد کی ضد پر دوسری مسجد بنانا

سوال

مسجد بنوانے والے سابقہ امام متولی کے ساتھ قبل ازیں تعمیر مسجد جعل سازی کر کے قید اور جرمانہ کا مستوجب ہوا تھا یعنی اس وقت مسجد کی تعمیر کی وجہ صرف امام مسجد متولی کے ساتھ بدلہ لینے کی ہے آیا یہ جائز ہے یا نا جائز؟

جواب

اگر ایک مسجد ضرورت کے موافق موجود ہے اور دوسری محض ضد کی وجہ سے بناتا ہے تو یہ نا جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو