مسجد میں دی ہوئی اشیاء کو بار بار نیلام کرنا
سوال
مرغا، انڈا، کپڑا وغیرہ مسجد میں خدا کے نام پر دیدیتے ہیں پھر اس کی نیلامی ہوتی ہے تو یہ درست ہے یا نہیں؟ جبکہ نیلامی چھڑا کر پھر اس چیز کو مسجد میں دیتے ہیں، بار بار ایسا ہی کیا جاتا ہے؟
جواب
نیلام کا یہ طریقہ اس چیز کو اپنی ملک بنانے کے لئے نہیں بلکہ یہ نیلام خریدنے سے مقصود مسجد کی امداد کرنا ہے، اگر اس میں نام و نمود مقصود نہ ہو تو یہ درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔