الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں نماز سے روکنے پر بھی نماز پڑھنے والے کو ثواب ہے

سوال

اگر کسی مسجد میں اذن عام نہ ہو اور مسجد کے متولی صاحب نمازیوں کو دیکھ کر یہ کہیں کہ شہر کے اندرے ار مسجدیں اور ہیں، یہیں کوئی ضروری ہے، تو کیا اس بات کے کہنے سے اس مسجد میں نماز ہوسکتی ہے یا نہیں؟

جواب

شرعی مسجد سے کسی نماز پڑھنے والے کو نماز سے روکنے کا حق نہیں جو شخص روکتا ہے وہ غلطی پر ہے، اس کے روکنے کی وجہ سے وہ مسجد اس کی ملکیت نہیں ہو جائے گی، بلکہ اس کا روکنا غلط ہوگا، اور نماز اس مسجد میں درست رہے گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو