مسجد کا خادم جب بوڑھا اور ضعیف ہو جائے تو کیا کریں
سوال
ایک مسجد کا ایک قدیم ملازم ہے جو کام کرتے کرتے بوڑھا ہو گیا ہے، تھوڑا تھوڑا کام کرتا رہتا ہے، تو اس کو پوری تنخواہ مسجد سے دے سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
اس کی طاقت کے موافق کام بھی تجویز کر دیا جائے، اتنی مراعات کی گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔