منبر کا مقام اور اس کی کیفیت
سوال
(۱) ایک مسجد میں مقام خطیب یعنی منبر کس جگہ موضوع ہونا چاہئے؟ (۲) جس طرح مدرسہ مظاہر علوم دار الطلبہ کی اور مدرسہ قدیم کی مسجد میں جس جگہ جس جانب منبر موضوع ہے اسی طرح مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں اور بیت اللہ شریف میں منبر موضوع ہے کیا؟ (۳) ساری دنیا کی مسجدوں کا مساجد مذکورہ کے منبر جہاں جہاں جس جانب موضوع ہیں ویسا ہی موضوع ہونا چاہئے کیا؟ (۴) مدرسہ مظاہر علوم کی مسجد کا منبر مثلاً جس جگہ جس طرح موضوع ہے اس موضوعیت مخصوصہ پر کوئی دلیل نقلی یا عقلی موجود ہے کیا؟ (۵)
جواب
(۱) جب قبلہ کی طرف پشت کی جائے (جیسا کہ خطبہ کی حالت میں ہوتی ہے) تو منبر محراب سے بائیں جانب ہونا چاہئے، قوله المنبر بكسر الميم ان المنبر وهو الارتفاع ومن السنة ان يخطب عليه اقتداء بالنبی صلی اللہ علیہ وسلم بحر وان يكون على يسار المحراب قهستانی اور شامی ص ۷۷۰ ج ۱/ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔