الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کا تیل وغیرہ فروخت کرنا

سوال

مسلمان مسجد میں چراغ جلانے کے لئے تیل اور سیکھے اور جھاڑوئیں اور چٹائیاں، مٹکیاں لوٹے وغیرہ لاتے ہیں، بوقت ضرورت مذکورہ چیزیں فروخت کر کے متولی اسی مسجد کے دوسرے مصارف میں صرف کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اگر مسجد میں دینے والوں کی طرف سے اس کی اجازت ہے تو درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو