رجب کے کونڈے کی قیمت مسجد میں
سوال
رجب کے کونڈے جس میں پوریاں، شیرینی، کھیر وغیرہ بھرتے ہیں، ان کو تبرک ہو جانے کے خیال سے گھروں میں استعمال نہیں کرتے، اور مسجد میں لے جاتے ہیں، کیا ان کونڈوں کو فروخت کر کے ان کی قیمت مسجد کے کسی کام میں صرف کر سکتے ہیں، جیسے مرمت، صفائی، تیل، فرش وغیرہ۔
جواب
ان کونڈوں کی اصل شرعاً کچھ نہیں اگر بہ نیت ثواب دیں تو حسب نیت معطی ان کا استعمال مسجد میں درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔