الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد تعمیر کرنے والوں میں اختلاف ہو تو کیا کیا جائے

سوال

ہمارے گاؤں میں بڑی مشکل سے مسجد تعمیر کرنے پر اتفاق ہوا اور تعمیر کی ابتداء ہوگئی، اس کا کام لینٹر پر بنے گا کوئی کہتا ہے کہ لینٹر میں ڈالونگا، کوئی کہتا ہے کہ میں فرش ڈالوں گا یہ زمیندار لوگ متعدد ہیں اگر ہم ان سے یہ سامان نہیں لیتے تو بد نامی کا خطرہ ہے، اور کام بند ہو جائیگا، جس سے مسلمان بہت پریشان ہیں کہ آخر کیا کیا جائے مطلع فرمائیں؟

جواب

اگر اسی میں امن ہے تو بہتر یہ ہے کہ جو شخص تعمیر کا انتظام کر رہا ہے، وہ زمیندار اس کو روپیہ دے دیں، اور وہ شخص اس روپیہ سے لینٹر اور فرش تعمیر کر دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو